Results 1 to 2 of 2

Thread: کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن،وزیراعظم عمران خان کل ام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن،وزیراعظم عمران خان کل ام

    کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن،وزیراعظم عمران خان کل امریکا پہنچیں گے
    510381 52625670 - کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن،وزیراعظم عمران خان کل ام
    وزیراعظم پاکستان ستائیس ستمبر Ú©Ùˆ اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں Ú¯Û’Û” امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی ممالک Ú©Û’ سربراہان سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ دفتر خارجہ Ù†Û’ دورے Ú©ÛŒ تفصیلات جاری کر دیں۔
    دفتر خارجہ Ú©Û’ مطابق وزیراعظم اقوام متØ+دہ جنرل اسمبلی Ú©Û’ اجلاس میں شرکت Ú©Û’ لیے 21 سے 27 ستمبر تک امریکا کا دورہ کریں Ú¯Û’ØŒ جہاں عمران خان کئی ممالک Ú©Û’ سربراہان سے ملاقات کریں Ú¯Û’Û”

    ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان موسمیاتی تبدیلی، پائیدار ترقی، صØ+ت عامہ اور سرمایہ کاری سے متعلق اجلاسوں میں شرکت کریں Ú¯Û’ØŒ پاکستان، ترکی اور ملائشیا Ú©ÛŒ سہ فریقی سمٹ سے خطاب کریں Ú¯Û’Û”

    دفتر خارجہ Ú©Û’ مطابق دورہ امریکا Ú©Û’ دوران وزیراعظم عالمی میڈیا Ú©Û’ نمائندوں سے بات چیت کیساتھ ساتھ ایڈیٹورل بورڈ Ø+کام سے بھی ملاقاتیں کریں Ú¯Û’Û” اس دوران عمران خان امریکا میں موجود تھنک ٹینک سے بھی خطاب کریں Ú¯Û’Û”

    ترجمان کا کہنا تھا کہ دورہ امریکا Ú©Û’ دوران وزیراعظم انسانی Ø+قوق Ú©ÛŒ عالمی تنظیموں سے بھی ملاقات کریں Ú¯Û’Û” 27 ستمبر Ú©Ùˆ اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں Ú¯Û’Û” مقبوضہ کشمیر میں انسانی Ø+قوق Ú©ÛŒ بدترین صورتØ+ال دنیا Ú©Û’ سامنے رکھیں Ú¯Û’Û” وزیر اعظم Ú©ÛŒ طرف سے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف بھی پیش کیا جائے گا۔

    ڈاکٹر Ù…Ø+مد فیصل Ú©Û’ مطابق وزیر خارجہ شاہ Ù…Ø+مود قریشی بھی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں Ú¯Û’ جبکہ وزیر خارجہ کئی ممالک Ú©Û’ ہم منصب سے ملاقاتیں بھی کریں Ú¯Û’Û”

    دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ وزرائے خارجہ کے اہم اجلاسوں سے خطاب کریں گے، وزیرخارجہ او آئی سی کے کشمیر رابطہ گروپ سے بھی خطاب کریں گے۔

    2gvsho3 - کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن،وزیراعظم عمران خان کل ام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن،وزیراعظم عمران خان ک

    2gvsho3 - کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن،وزیراعظم عمران خان کل ام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •